لباس کے آداب و احکام

ٹائی پہننے کا حکم

فتوی نمبر :
60796
| تاریخ :
2014-03-15
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / لباس کے آداب و احکام

ٹائی پہننے کا حکم

بعض پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں ٹائی باندھنے پر زور دیا جاتا ہے اور بغیر ٹائی کے بچے یا ملازم کو آنے کی اجازت نہیں ہوتی جب کہ بعض لوگ اسے گناہ اور بعض صلیب کا نشان سمجھتے ہیں تو کیا ٹائی باندھنے میں گناہ ہے ؟یا واقعی یہ صلیب کا نشان ہے؟ ٹائی کی کیا حقیقت ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرما کر ممنون فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ٹائی مسلمانوں کے لباس کے بجائے غیرمسلم لباس کا حصہ ہے جسے پہننے میں تشبہ بالکفار و الفساق ہے، اس لیے بلاضرورت اس کا پہننا گناہ ہے، تاہم کسی ادارے میں اس کا استعمال قانوناً لازم ہو تو پھر باَمر ِمجبوری اس کی شرعاً گنجائش معلوم ہوتی ہے اور اس میں اُمید ہے گناہ بھی نہ ہوگا، تاہم مسلم اداروں کو اس کے استعمال کی پابندی سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی مشكاة المصابيح: وعنه قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : «من تشبه بقوم فهو منهم». رواه أحمد وأبو داود(2/ 1246)۔
و فی مشكاة المصابيح: وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده - رضي الله عنهم - أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: «ليس منا من تشبه بغيرنا لا تشبهوا باليهود ولا بالنصارى فإن تسليم اليهود الإشارة بالأصابع وتسليم النصارى الإشارة بالأكف». رواه الترمذي(3/ 1319)۔
و فی مرقاة المفاتيح: عن ابن عمر (قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - (من تشبه بقوم) : أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس وغيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار. (فهو منهم) : أي في الإثم والخير. قال الطيبي: هذا عام في الخلق والخلق والشعار، ولما كان الشعار أظهر في التشبه ذكر في هذا الباب. قلت: بل الشعار هو المراد بالتشبه لا غير الخ(7/ 2782)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60796کی تصدیق کریں
0     1641
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 1
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے جوتے پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات