لباس کے آداب و احکام

مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

فتوی نمبر :
35789
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

محترم مولانا صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ الله وبركاتہ!
کالا لباس مرد اور عورت کے لئے پہننا کیسا ہے؟ نیز کون سے رنگ کا لباس مردوں کے لئے پہننا جائز نہیں ؟ کیا جہنمیوں کے لباس کا رنگ بھی سیاہ ہوگا؟ جواب مطلوب ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عام حالات میں مردوں اور عورتوں کے لئے کالا لباس پہننے میں شرعا کوئی حرج نہیں، البتہ مخصوص حالات میں جب کسی گمراہ فرقہ کے ساتھ مشابہت کا شبہ ہو، تو ان حالات میں کالا لباس نہ پہننا چاہئے، جبکہ مردوں کے لئے خالص سرخ رنگ یا زعفران میں رنگا ہوا لباس یا ایسا لباس جس میں خواتین کے ساتھ مشابہت ہو مکروہ ہے جس سے احتراز کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وندب لبس السواد وإرسال ذنب العمامة بين كتفيه إلى وسط الظهر) (إلى قوله) (ويكره) أي للرجال كما مر في باب الكراهية (لبس المعصفر والمزعفر) لقول «ابن عمر - رضي الله عنهما - نهانا رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن لبس المعصفر وقال إياكم والأحمر فإنه زي الشيطان» اھ (6/ 755) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35789کی تصدیق کریں
0     191
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 1
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے جوتے پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات