حضرت میرا سوال یہ ہے کہ اکثر عورتیں یہ کہتی ہیں کہ نومولد بچے کو چالیس دن تک جو کپڑے وغیرہ پہنائے ہیں وہ چالیس دن بعد پہنانا ٹھیک نہیں، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
سوال میں ذکر کردہ بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں بلکہ بے بنیاد اور غلط ہے اس لئے نومولود بچے کو پہنانے والا لباس چالیس دن بعد اُسے دوبارہ پہنانے میں کوئی حرج نہیں۔
کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟
یونیکوڈ لباس کے آداب و احکام 0