لباس کے آداب و احکام

ٹائی پہننے کا حکم

فتوی نمبر :
20567
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

ٹائی پہننے کا حکم

اسلام میں ٹائی پہننے کی کیا اہمیت ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ٹائی غیر مسلم لباس کا حصہ ہے جسے پہننے میں تشبہ بالکفار والفساق ہے،اس لیے بلا ضرورت محض تشبہ کی غرض ہے اس کا پہننا گناہ ہے، تاہم اگر کسی ادارے میں اس کا استعمال قانوناً لازم ہو تو پھر بامر مجبوری اس کی گنجائش ہو گی ۔ اور اس صورت میں امید ہے گناہ بھی نہ ہوگا ،مگر مسلم اداروں کو اس قسم کا قانون بنانے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعنه قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم- : «من تشبه بقوم فهو منهم» . رواه أحمد وأبو داود (2/ 1246)
و فی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: وعنه، قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : " من تشبه بقوم فهو منهم " رواه أحمد، وأبو داود.
(وعنه) : أي عن ابن عمر (قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - (من تشبه بقوم) : أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس وغيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار. (فهو منهم) : أي في الإثم والخير الخ (7/ 2782) و اللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احسان الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20567کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 1
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے جوتے پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات