لباس کے آداب و احکام

اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

فتوی نمبر :
11989
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

السلام علیکم مفتی صاحب!
عام طور پر چپل اُلٹی پڑی ہو تو لوگ سیدھا کرلیتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
(۲) اسپرے (پرفیوم) کپڑوں پر لگنے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(۱) چپل کا اُلٹا ہونا اگرچہ گناہ نہیں، مگر اس کو سیدھا رکھنا تہذیب اور آداب میں سے ضرور ہے، اس لیے اس کا خیال رکھنا چاہیے۔
(۲) آج کل چونکہ اکثر اسپرے کے اندر انگور یا کھجور سے بنا ہوا الکحل نہیں ہوتا، بلکہ دیگر مختلف چیزوں مثلاً مکئی، جو، گندم، آلو، چاول، یا پیٹرول سے بنا ہوا الکحل ہوتا ہے، اس لیے اس کوکپڑے پر لگانے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

في مشکاۃ المصابیح: عن مالك بلغه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «بعثت لأتمم حسن الأخلاق» رواه الموطأ " اھ (۲/۴۳۲)۔
کما فی تکملة فتح الملهم: وإن معظم الکحول اللتی تستعمل الیوم الادویة والعطور وغیرها لا تتخذ من العنب أو التمر وانما تتخذو من الحبوب او القشور أو البترول وغیرہ کما ذکرنا فی باب بیع الخمر اھ (۳/ ۶۰۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظہیر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11989کی تصدیق کریں
1     1188
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 1
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے جوتے پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات