میرے شوہر کا انتقال ذوالحجہ کی پہلی شب 3 بجے ہوا تدفین یکم ذوالحجہ بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد ہوئی کیا میری عدت 10 ربیع الثانی کو بعد نماز مغرب مکمل ہو جائے گی .
جی ہاں جب سائلہ کی عدت یکم ذوالحجہ سے شروع ہوچکی ہے، تو اسلامی تاریخ کے حساب سے چارماہ مکمل ہونے پر ربیع الثانی کے دس تاریخ شام کو عدت مکمل ہوگی۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0