والدین کے حقوق

بیماری کے چڑچڑے پن کی وجہ سے والدہ کے ساتھ سختی سے پیش آنا

فتوی نمبر :
51416
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

بیماری کے چڑچڑے پن کی وجہ سے والدہ کے ساتھ سختی سے پیش آنا

ہماری والدہ کو کچھ عرصہ قبل فالج ہوا تھا ، جس کی وجہ سے وہ بستر پر ہیں وہ بعض وقت بات بالکل بھی نہیں مانتی ہیں اور بار بار اٹھنا بیٹھنا کرتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے ان کے ساتھ سختی کرنا پڑتی ہے ، جس کے لیے ہمیں خود بہت افسوس اور ندامت ہوتی ہے ، اور ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ ایسا کر کے ہم اپنے لیے جہنم کا بندوبست کر رہے ہیں ۔ خدارا ہماری رہنمائی فرمائیں!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے یہ نہیں لکھا کہ انہیں والدہ کے ساتھ کس بات پر سختی کرنے کی ضرورت پڑتی ہے؟ تاکہ اسی کے مطابق جواب دیاجاتا، لیکن اس عمر میں عموما والدین کی طبیعت میں حساسیت پیداہوجاتی ہے، اور خاص طوپر جب ایسی کوئی بیماری لگ جائے جس کی وجہ سے چلنا پھرنا بھی بندہوجائے تو اس کی وجہ سے طبیعت میں مزید چڑچڑاپن آجاتاہے، اور بالکل بچوں والی کیفیت بن جاتی ہے، لیکن ایسی صورت حال میں بھی سائل یا گھرکے کسی اور فرد کے لیے ان کے ساتھ سختی سے پیش آنا ہرگز مناسب نہیں، بلکہ اپنے ان اوقات کو یادر کھنے کی ضرورت ہے، کہ جب بچپن میں ہم اپنے والدین کو اس طرح بیجاتنگ کیاکرتے تھے، تو ان کا ہمارے ساتھ کیا رویہ تھا؟ اس لیے والدہ کی خدمت کو سعادت سمجھ کر اس کے ساتھ بچوں کی طرح پیاراور محبت کے ساتھ پیش آنے کی کوشش کرے، اور اگر ایک آدمی کے لیے مستقل طورپر اس طرح خدمت میں رہنا مشکل ہو تو سائل اور اس کے دیگر بہن بھائی باری باری اس کی ترتیب بنائیں اور گھرکی عورتوں کو بھی سمجھائیں، کہ کبھی اس کے ساتھ سختی سے پیش نہ آئیں ورنہ والدہ کی دل سے بد دعا نکلنے کی صورت میں اس کا ازالہ ممکن نہ ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51416کی تصدیق کریں
0     822
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے برا بھلا کہنے پر بیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • دین کی خدمت کی خاطر جاب چھوڑنا،جبکہ والدین جاب چھوڑنے سے منع کر رہے ہوں

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات