قرآن و حدیث کے آداب و احکام

شیخ طنطاوی کی تفسیر کا حکم

فتوی نمبر :
47677
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

شیخ طنطاوی کی تفسیر کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،حضرت میرا سوال یہ ہے کہ الجواهر في تفسير القرآن الكريم المشتمل علي عجائب بدائع المكونات و غرائب الآيات جو کہ الاستاذ الحکیم الشیخ طنطاوي جوهري کي ہے اور مصر سے اشاعت ہوا ہے 25 جلدوں پر مشتمل اور انٹرنٹ پر موجود ہے ،سوال یہ ہے کہ کیا یہ تفسیر معتبر و معتمد ہے ؟ احناف کے علماء اس کو مقبول سمجھتے ہیں یانہیں ؟ جواب سے نوازیں، جزاک اللہ خیرا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق شیخ طنطاوی (م 1999ء) کی مشہور تالیف " الجواہر فی تفسیر القرآن" دور حاضر کے جدید علوم و نکات اور نئے اسلوب بیان پر مشتمل ایک نمایاں تفسیر ہے، جبکہ ہمارے کئی اکابر مفسرین حضرات نے اپنی اپنی تفاسیر ( معارف القرآن،معالم العرفان، ذخیرۃ الجنان، تفسیر جمالين وغیرہ) میں جگہ جگہ اس تفسیر سے استفادہ بھی کیا ہے۔ اسلئے اگر کوئی شخص جدید علوم و نکات کی معلومات حاصل کرنے کی غرض سے مذکور تفسیر کو مطالعہ میں رکھے ، تو اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ قرآن کریم کی فہم اور اسکی تعلیمات سے آگاہی کیلئے اپنے موجودہ دور کے اکابرین کی دیگر تفاسیر (معارف القرآن، احکام القرآن، معالم العرفان، بیان القرآن، تفسیر عثمانی وغیرہ) کو مستقل طور پر مطالعہ میں رکھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بلال یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 47677کی تصدیق کریں
1     1773
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات