نکاح

دوسرے شوہر کے بیٹے کے ساتھ سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
46917
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

دوسرے شوہر کے بیٹے کے ساتھ سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟

دوسرے شوہر کے بیٹے کے ساتھ سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دوسرے شوہر کے بیٹے کیلئے اپنی سوتیلی والدہ کی بیٹی کیساتھ نکاح کرنا شرعاً جائز ہے، بشر طیکہ کوئی اور وجۂ حرمت (رضاعت وغیرہ) نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی رد المحتار: تحت (قوله: وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال) وكذا بنت ابنها بحر. قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم ولا أمه ولا أم زوجة الأب ولا بنتها ولا أم زوجة الابن ولا بنتها ولا زوجة الربيب ولا زوجة الراب۔اھ (3/31)
وفي البحر الرائق: ولا بأس أن يتزوج الرجل امرأة ويتزوج ابنه أمها أو بنتها؛ لأنه لا مانع، وقد تزوج محمد بن الحنفية امرأة وزوج ابنه بنتها۔اھ (3/105)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46917کی تصدیق کریں
0     481
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات