اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔۔
مفتیان کرام ۔۔
ہمارے محلے میں مسجد نہیں ہے ہم تقریبا 60نمازی
ھجرے( بیٹک) میں نماز باجماعت ادا کرتے ہے ۔اذان بھی وقت پر ہوجاتا ہے ۔اب ہم اس جگہ کو مسجد بنانا چاہتے ہیں اور مسئلہ یہ ہے کہ محراب بنانے کی جگہ نہیں ہے ۔تو کیا مسجد باہر محراب کے بھی بنائی جاتی ہے اگر شرط ہو تو کیا دیوار پر رنگ کے ذریعے بنایا جائے تو کیا حکم ہوگا۔پلیز تھوڑا جلدی رہنمائی فرمائیں ۔جزاکم اللہ خیر ۔
مساجد میں درسِ قرآن اور فضائلِ اعمال کی تعلیم کے سلسلے میں اختلافات پر شرعی رہنمائی
یونیکوڈ حقوق مسجد 2عارضی مسجد (جائے نماز) کو شہید کرکے وہاں نئی مسجد کی آمدن کے لئے دکانیں بنانا جائز ہے؟
یونیکوڈ حقوق مسجد 3ضرورتمندوں کو اپنی ضروریات کیلئے اور مدرسہ والوں کا طلباء کے لئے مسجد میں چندہ مانگنا
یونیکوڈ حقوق مسجد 0