حقوق مسجد

مؤکلین ،جنات کی حقیقت اور ان کے تصرفات

فتوی نمبر :
58763
| تاریخ :
2003-04-25
معاشرت زندگی / فنون و حرفت / حقوق مسجد

مؤکلین ،جنات کی حقیقت اور ان کے تصرفات

السلام علیکم ! مؤکّل کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر آپ کوئی آیت حد سے زیادہ پڑھیں گےتو مؤکل ظاہر ہونگے اور ایک قدرتی طاقت سب کچھ جاننے کی آپ کو حاصل ہو گی، آپ مستقبل کو جان سکیں گے اور خواب کی تعبیر کرلیں گے۔
جن کیا ہے؟ او روہ ہمارے سامنے کیسے آتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جن ایک ناری، یعنی آگ سے بنی ہوئی اللہ تعالی کی مخلوق ہے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے مختلف شکلوں رنگوں اور ہیئتوں میں متبدل ہونے کی قوّت دے رکھی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ جب کسی انسان (دوست، دشمن یا عامل وغیرہ) سے ہم کلام ہوتے ہیں تو عموماً کسی دوسرے انسانی بدن میں حلول کر کے آتے ہیں، ورنہ ان کی اصلی اور واقعی شکل و صورت بڑی خوفناک اور ڈراؤنی ہوتی ہے جسے دیکھنے کا ہر انسان متحمل نہیں۔
جبکہ ’’مؤکل‘‘ عاملین کی اصطلاح ہے جس کا اطلاق عموماً جنوں پر کیا جاتا ہے، ورنہ عام طور پر عاملین جھوٹ کا سہارا لے کر مؤکل کے لفظ سے اپنے پاس آنے والوں کو مرعوب کر کے اپنے اعتماد میں لیتے ہیں۔ اگر انسان قرآن و سنت پر پورا عمل کرنے والا بن جائے تو کوئی مؤکل اور جن اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58763کی تصدیق کریں
0     1764
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • روڈ کٹنگ کی وجہ سے مسجد کو اپنی جگہ سے آگےبڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   حقوق مسجد 0
  • گورنمنٹ کی جگہ بلااجازت مسجدبنانا

    یونیکوڈ   اسکین   حقوق مسجد 1
  • نئی مسجد کی تعمیر کے بعد پرانی مسجد منہدم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حقوق مسجد 1
  • پلاٹنگ کرتے ہوۓ ، مسجد کیلۓ پلاٹ مختص کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مارکیٹ کی چھت کو بطورِ مسجد استعمال کرنے سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • عام راستے کو مسجد میں شامل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مؤکلین ،جنات کی حقیقت اور ان کے تصرفات

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • پرانی عیدگاہ کو مسجد بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 1
  • مسجدِ شرعی کے ہوتے ہوۓ ،قریب مکان میں جماعت کرانا اور اس کی طرف لوگوں کو بلانا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد میں چہل قدمی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 1
  • مساجد میں درسِ قرآن اور فضائلِ اعمال کی تعلیم کے سلسلے میں اختلافات پر شرعی رہنمائی

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 2
  • عارضی مسجد (جائے نماز) کو شہید کرکے وہاں نئی مسجد کی آمدن کے لئے دکانیں بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 3
  • حدودِ مسجدمیں سے کچھ حصہ جوتوں کے لۓ مختص کرنا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • نمازِ جمعہ کے لۓ وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کے کچھ حصہ کو استنجاء خانہ کے لۓ استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کے لیے وقف کی ہوئی جگہ میں بیت الخلاء اور مدرسہ بنانا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 2
  • ضرورتمندوں کو اپنی ضروریات کیلئے اور مدرسہ والوں کا طلباء کے لئے مسجد میں چندہ مانگنا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کے لیے وقف جگہ پر سکول بنانا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کے لئے وقف شدہ زمین کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 1
  • واقف کے بیٹوں کا زمین کسی پر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • دفترمیں باجماعت نماز پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کو صدقہ یا ہدیہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد کے ایک حصے کو مدرسۃ البنات کے ساتھ خاص کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • مسجد میں شامل کئے گئے راستے کو دوبارہ راستہ بنانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
  • غیر مسلم کا پیسہ مسجد میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 0
Related Topics متعلقه موضوعات