میرا سوال یہ ہےکہ ہمارے دفتر میں ظہر، عصر، مغرب کی نماز باجماعت ہوتی ہے بغیر اذان کے، مسجد تھوڑی سی دور ہے ،پہلے مسجد میں پڑھتے تھے، اب دفتر میں باجماعت پڑھتے ہیں اس کا فائدہ یہ ہےکہ زیادہ تر لوگ جو نماز نہیں پڑھتے تھے، اب وہ بھی پڑھنے لگے ہیں ۔ کیا دفتر میں نماز پڑھنی چاہیے یا مسجد میں؟
اگرچہ اس صورت میں نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ضرورہوگا اور نماز بھی درست ادا ہو جائے گی، تاہم مسجد اگرقریب ہو اور وہاں نماز باجماعت ادا کرنے میں کسی قسم کے نقصان شدید کا اندیشہ بھی نہ ہو، تو بلاوجہ شرعی مسجد جانے کو ترک نہیں کرنا چاہیے، بلکہ مسجد جاکر نماز ادا کرنے کا اہتمام چاہیے ۔
مساجد میں درسِ قرآن اور فضائلِ اعمال کی تعلیم کے سلسلے میں اختلافات پر شرعی رہنمائی
یونیکوڈ حقوق مسجد 2عارضی مسجد (جائے نماز) کو شہید کرکے وہاں نئی مسجد کی آمدن کے لئے دکانیں بنانا جائز ہے؟
یونیکوڈ حقوق مسجد 3ضرورتمندوں کو اپنی ضروریات کیلئے اور مدرسہ والوں کا طلباء کے لئے مسجد میں چندہ مانگنا
یونیکوڈ حقوق مسجد 0