مسجد کو صدقہ یا ہدیہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
مسجد کو واجب صدقات مثلاً زکوٰۃ ، صدقہ فطر، وغیرہ نہیں دے سکتے، جبکہ نفلی صدقہ اور ہدیہ دے سکتے ہیں۔
و في الدر المختار: ويشترط أن يكون الصرف (تمليكا) لا إباحة كما مر (لا) يصرف (إلى بناء) نحو (مسجد و) لا إلى (كفن ميت وقضاء دينه) أما دين الحي الفقير فيجوز لو بأمره اھ (2/ 344)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله: نحو مسجد) كبناء القناطر والسقايات وإصلاح الطرقات وكري الأنهار والحج والجهاد وكل ما لا تمليك فيه زيلعي اھ (2/ 344)
و في الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)
(وصدقة الفطر كالزكاة في المصارف) و في كل حال (إلا في) جواز (الدفع إلى الذمي) وعدم سقوطها بهلاك المال وقد مر اھ (2/ 368) والله اعلم بالصواب
مساجد میں درسِ قرآن اور فضائلِ اعمال کی تعلیم کے سلسلے میں اختلافات پر شرعی رہنمائی
یونیکوڈ حقوق مسجد 2عارضی مسجد (جائے نماز) کو شہید کرکے وہاں نئی مسجد کی آمدن کے لئے دکانیں بنانا جائز ہے؟
یونیکوڈ حقوق مسجد 3ضرورتمندوں کو اپنی ضروریات کیلئے اور مدرسہ والوں کا طلباء کے لئے مسجد میں چندہ مانگنا
یونیکوڈ حقوق مسجد 0