بھائی کی ربیبہ سے نکاح کا شرعی حکم کیا ہے؟
بھائی کی ربیبہ(بھائی کی بیوی کی سابقہ شوہر سے بیٹی) سے نکاح شرعاً درست ہے۔
كما في الدر المختار: أسباب التحريم أنواع: قرابة، مصاهرة، رضاع، جمع، ملك، شرك، إدخال أمة على حرة، فهي سبعة: ذكرها المصنف بهذا الترتيب اھ (3/ 28)۔