گناہ و ناجائز

محرم الحرام اور صفرکے مہنوں میں شادی بیاہ کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
4169
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

محرم الحرام اور صفرکے مہنوں میں شادی بیاہ کرنے کاحکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حضرات یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ محرم اور صفر کے مہینوں میں کیا کوئی خوشی وغیرہ منائی جاسکتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں عرض کر دیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محرم یا صفر کے مہینوں میں شادی بیاہ وغیرہ انجام دینے کو منحوس یا بُرا سمجھنا محض تو ہمات اور جاہلانہ امور میں سے ہے شرعا ًاس کا کوئی ثبوت نہیں، بلکہ حدودِ شرعیہ کے تحت کسی بھی وقت یہ امور انجام دیے جا سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سیف اللہ کاغانی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4169کی تصدیق کریں
0     383
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات