غسل

کیا ناخنوں کے نیچے میل نکالے بغیر غسل کرنے سے غسل ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
40212
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

کیا ناخنوں کے نیچے میل نکالے بغیر غسل کرنے سے غسل ہوجاتا ہے؟

حضرت میرا ایک سوال یہ ہے کہ غسل کرنے کے دوران ناخنوں کے نیچے میل وغیرہ باقی رہ جاتی ہے اور نہ ہی ناخنوں کے نیچے پانی پہنچتا ہے ، تو بغیر میل نکالے اور پانی ڈالے ناخنوں کے نیچے غسل ہوجاتا ہے کہ نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ناخنوں سے میل کچیل صاف کیئے بغیر بھی اگر چہ غسل جنابت ہو جاتا ہے، مگر بہتر یہ ہےکہ غسل کرنے سے قبل‬‎‬‬ ناخنوں کی میل کچیل کو صاف کیا جائے۔‬‎‬‬

مأخَذُ الفَتوی

كما فی البحر الرائق: و إذا كان في أظفاره درن أو طين أو عجين أو المرأة تضع الحناء‬‎‬‬ جاز في القروي و المدني و هو صحيح و عليه الفتوى و لو لصق بأصل ظفره طين‬‎‬‬ يابس و بقي قدر رأس إبرة من موضع الغسل لم يجز اھ (1/ 13)۔
و فی رد المحتار : تحت (قوله : بخلاف نحو عجين) أي كعلك و شمع و قشر سمك و خبز ممضوغ متلبد جوهرة ، لكن في النهر: و لو في أظفاره طين أو عجين فالفتوى على أنه مغتفر قرويا كان أو مدنيا. اهـ . نعم ذكر الخلاف في شرح المنية في العجين و استظهر المنع؛ لأن فيه لزوجة و صلابة تمنع نفوذ الماء اھ(1/ 154)۔
و فی التاتارخانية : و المرأة إذا عجنت و بقى العجين في ظفرها فاغتسلت من‬‎‬‬ الجنابة لم يجوز ، و لو بقى الدرن جازت يستوى فيه القروى و المدنى عند عامة‬‎‬‬ المشائخ و هو الصحيح اھ (1/ 278)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40212کی تصدیق کریں
0     807
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات