1) سورۃ بکرۃ میں ارشاد ہے. "اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں سے اچھا سلوک کرنا اور لوگوں سے اچھی بات کہنا اور نماز قائم کرنا اور زکوۃٰ دینا"۔ نماز اور زکوۃٰ تو ارکان اسلام قرار دے دیئے گئے جنکا ذکر بعد میں آیا ہے مگر *والدین *اقرباء *یتیموں *محتاجوں سے اچھا سلوک کرنا *لوگوں سے اچھی بات کہنا ارکان اسلام کا حصہ کیوں نہیں؟ *عدل ارکان اسلام میں کیوں شامل نہیں؟ فَاحْکُمْ بَیْنَ النَّاسِ بِالْحَقِ. کیا یہ حکم صرف حضرت داؤدعلیہ السلام کیلئے تھا؟ میرا سوال یہ ہے کہ ارکان اسلام کا فیصلہ اللَّه کرے گا یہ علماء کرام.
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1