ایمان

کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

فتوی نمبر :
14172
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

اگر کوئی بندہ عربی کے علاوہ کسی بھی زبان میں یہ اقرار کرلے کہ ’’اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں‘‘ تو کیا وہ بندہ مسلمان ہوجائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایمان نام ہے بصدقِ دل اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت اور آپ ﷺ کی لائی ہوئی شریعتِ مطہرہ پر یقین رکھنے اور زبان سے اس کے اقرار کرنے کا خواہ کسی بھی زبان میں ہو، اس لیے مذکور شخص مسلمان ہے، البتہ عربی کلمات شہادت کا نہ سیکھنا اور زبان سے نہ پڑھنا بڑی محرومی کی بات ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفقه الاکبر: الایمان هو الاقرار والتصدیق۔ اھ
وفی شرح فقه الاکبر: (تحت قوله الایمان هو الاقرار) ای بلسانه بالتحقیق (والتصدیق) ای بالجنان وفق التوفیق (الی قوله) قال الامام الاعظم رحمه اللہ فی کتابه (الوصية) الایمان اقرار باللسان وتصدیق بالجنان والاقرار وحدہ لا یکون ایمانا۔ اھ
وقال فی اثناء البحث: ثم الاجماع منعقد علی ایمان من صدق بقلبه وقصد القرار بلسانه ومنعه مانع من خرس ونحوہ فظہر ان حقیقة الایمان لیست مجرد کلمتی الشہادة علی ما زعمت الکرامية اھ (ص85،86،87) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء الرحمن عبد الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14172کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات