ایمان

’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

فتوی نمبر :
58760
| تاریخ :
2005-12-05
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

سلام جناب! مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ رسول اکرمﷺ کو خاتم النبیین مانتے ہیں، مگر ہر کوئی جانتا ہے کہ خاتم کا مطلب ’’آخری نبی‘‘ ہے، میرے ایک جاننے والے کے مطابق وہ یہ کہتے ہیں کہ خاتم کے معنی آخری نبی نہیں ہیں اور لوگوں کا یہ تصوّر غلط ہے تو میرا نظریہ تو یہ ہے کہ قادیانی بھی تو خاتم کا مطلب آخری نبی نہیں مانتے تو وہ کافر ہوگئے تو ان صاحب کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ براہِ کرم جواب مہر اور دستخط کے ساتھ دیجیے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مذکور شخص قادیانی نظریات کا حامل اور ختمِ نبوت کا منکر نہ ہو اور محض اس لفظ کا یہ معنی بتاتا ہو تو کافر نہیں ہوا، کیونکہ اس کا یہ معنی بھی لغت میں ہے اور حاصلِ معنی اس کا بھی وہی خاتم النبیین بنتا ہے، مگر اس کا یہ کہنا دوسروں کی تغلیط کرنااور تشویش پیدا کرنے والی بات ہے جو جائز نہیں اور جہالت پر مبنی حرکت ہے، اس لۓ اس سے احتراز چاہیے۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58760کی تصدیق کریں
1     1704
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات