(+92) 0317 1118263

نکاح

سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟

سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ فتوی نمبر: 39967

سوال

اکثر لوگ سید کے نام پر غیر سید سے نکاح سے انکار کرتے ہیں اور جواز ابو الفرج اصفہانی اور شیخ جمال الدین کی روایت(واقعہ) کو پیش کرتے ہیں جس میں انھوں نے حضر امام زین العابدین کے پوتے عیسی کی بات نقل کی ہے جس میں انھوں نے فرمایا ہے کہ سیدزادی کی نکاح غیر سید سے ناجائز ہے۔۔۔ برائے مہربانی سید و غیر سید کے نکاح کے حوالے سے قران وسنت وائمہ کرام اور تمام مکتبہ فکر کی طرز زندگی کی روشنی میں وضاحت کریں۔شکریہ

الجواب حامدا و مصلیا

واضح ہو کہ سید زادی کا نکاح اولیاء کی اجازت کے بغیر غیر سید سے درست نہیں، البتہ سیدہ کے اولیاء اگر غیر سید کے ساتھ نکاح پر راضی ہوں تو ایسا نکاح بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

متعلقه فتاوی

( view all ) آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 112 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 219 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 322 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 56 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 59 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 157 بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا 40617 57 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 48 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 240 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 34 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 29 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 53 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 41 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 35 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 42 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 45 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 38 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 63 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 45 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 53