خلع

بیوی کا شوہر کو "آپ مجھ سے آزادہو" کہنے سے کیا خلع واقع ہوجائیگی؟

فتوی نمبر :
35880
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / خلع

بیوی کا شوہر کو "آپ مجھ سے آزادہو" کہنے سے کیا خلع واقع ہوجائیگی؟

میرا سوال یہ ہے کہ بیوی کام کرنے والی عورت ہے اور گھر کا کرایہ اور اخراجات بیوی سنبھالتی ہے اور شوہر ایک زمین کی قسط اداکر تا ہے، لڑ ائی میں بیوی نےشوہر کو کہا ’’آپ گھر سے چلے جاؤ گھر کے سارے اخراجات میں سنبھالتی ہوں آپ مجھ سے آزاد ہو‘‘اس صورت میں جو بیوی نے کہا، کیا وہ خلع کے زمرے میں آتاہے اس واقعہ کے بعد بیوی نے اقرار کیا میں نے یہی کہا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ شرعا طلاق یا خلع کا اختیار مرد کو ہوتا ہے نہ کہ عورت کو لہذا بیوی کے مذکور الفاظ سے خلع نہیں ہوا، اس لئے دونوں حسب سابق میاں بیوی کی طرح زندگی بسر کر سکتے ہیں، تاہم مذکورہ عوت کا اپنے شوہر کے لئے اس طرح توہین آمیز لہجہ اختیار کرنادرست نہیں، جس سےاحتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الفقه الحنفی وأدلته: وأما حقیقة الخلع الشرعیة فھو فراق الرجل امراته علی عوض یحصل له اھ(2/ 249)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35880کی تصدیق کریں
0     654
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات