(+92) 0317 1118263

غسل

غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟ فتوی نمبر: 34718

الاستفتاء

کیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا صرف غسل کر کے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

الجواب حامدا و مصلیا

غسل کرنے سے چونکہ وضو بھی ہو جاتا ہے اس لیے غسل کے بعد نماز پڑھنے کے لیے دوبارہ وضو کرنا کوئی لازم نہیں۔