محترم مفتی صاحب! ذکر یا تلاوت کے دوران گندے خیالات کے آنے پر ذکر یا تلاوت کرنا کچھ دیر کے لئے ملتوی کیا جائے یا جاری رکھا جائے، پاک خیالات میں گندے خیالات آئیں تو کیا کیا جائے؟ تفصیل سے بتائیں۔ شکریہ!
گندے خیالات آنے سے ذکر و تلاوت کو موقوف نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ان اعمال کو جاری رکھنا چاہیے، اسی سے ان شاء اللہ ان کی صفائی ہو جائے گی۔
کما في صحيح البخاری: عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: إن الله تجاوز عن أمتي ما حدثت به أنفسها، ما لم تعمل أو تتكلم اھ ۔ (2/794)
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0