نکاح

کیا بانجھ عورت سے شادی کرنا حرام ہے؟

فتوی نمبر :
32006
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا بانجھ عورت سے شادی کرنا حرام ہے؟

کیا بانجھ عورت سے شادی کرنا حرام ہے؟ اگر کسی نے اپنی بیوی کو بانجھ پایا پھر وہ کیا کرے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بانجھ عورت سے نکاح کرنے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، بلکہ بلا شبہ جائز اور حلال ہے، البتہ ایسا شخص اولاد کیلئے اگر دوسری شادی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال الله تعالٰی: {انْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ}۔الآیة (النساء: 3)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32006کی تصدیق کریں
0     481
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات