کیا نو اور دس محرم کو کالے کپڑے پہننا جائز ہے؟
کالا لباس پہننا محرم غیر محرم دونوں میں جائز ہے البتہ محرم میں خصوصاً نو اور دس محرم کو کالا لباس پہننے کو روافض نے اپنا شعار بنایا ہے اس لئے ان دنوں کالا لباس پہن کر ان کے ساتھ مشابہت کرنے سے احتراز بہتر ہے۔
کما فی مجموعة الفتاوٰی: ویکره للرجل تسوید الثیاب وتمزیقها. (۴/ ۳۴۵)-
وفی البزازیة: وقص الشوارب امارة اهل السنة والجماعة وترکه امارة الروافض وکذا لبس السواد (۶/ ۳۱۱)۔