(+92) 0317 1118263

نکاح

کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا

فتوی نمبر :
29085
| تاریخ :
2016-08-10

کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا

سوال: کسی لڑکے یا لڑکی کا مخنث کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خنثی مشکل ( یعنی جس شخص میں مرد و عورت کی علامت بالکل مساوی برابر ہوں ) سے کسی لڑکے یا لڑکی کا نکاح شرعاً جائز نہیں، البتہ خنثیٰ غیر مشکل یعنی وہ خنثی کہ جس میں مردانہ قُوٰی اور علامات غالب ہوں تو شرعاً مرد شمار ہونے کی وجہ سے اس کا کسی لڑکی سے نکاح اور اگر اس میں زنا نہ صلاحیتیں اور علامات غالب ہوں تو اس کا کسی مرد سے نکاح شرعاً بھی جائز اور درست ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار): عند الفقهاء (عقد يفيد ملك المتعة) أي حل استمتاع الرجل من امرأة لم يمنع من نكاحها مانع شرعي فخرج الذكر والخنثى المشكل الخ(3/ 3)۔
و فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)
(قوله: فخرج الذكر والخنثى المشكل) أي أن إيراد العقد عليهما لا يفيد ملك استمتاع الرجل بهما لعدم محليتهما له، وكذا على الخنثى لامرأة أو لمثله، ففي البحر عن الزيلعي في كتاب الخنثى: لو زوجه أبوه أو مولاه امرأة أو رجلا لا يحكم بصحته حتى يتبين حاله أنه رجل أو امرأة فإذا ظهر أنه خلاف ما زوج به تبين أن العقد كان صحيحا، وإلا فباطل؛ لعدم مصادفة المحل وكذا إذا زوج خنثى من خنثى آخر لا يحكم بصحة النكاح حتى يظهر أن أحدهما ذكر والآخر أنثى. اهـ. (3/ 4) و اللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کاشف محمود اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29085کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 2171 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 3337 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 1264 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 3720 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 794 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 803 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 3528 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 4364 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 3142 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 737 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 902 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 969 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 1743 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 704 بیوی کے انتقال کے بعد اسکی بھتیجی سے نکاح کا حکم 41076 584 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 582 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 584 کیا شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ 16801 1297 موجودہ دور میں عیسائی لڑکی سے نکاح 60902 2179 کیا دیوبندی لڑکی بریلوی لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟ 16745 1163 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 614 دوستوں کے سامنے نکاح کا جھوٹااقرارکرنا 51509 466 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 794 جس لڑکے سے لواطت کی ہو اس کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم 10627 560 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 599