رشوت

میچ ہارنے والی ٹیم پر کھلانے پلانے کی شرط لگانا

فتوی نمبر :
28312
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / رشوت

میچ ہارنے والی ٹیم پر کھلانے پلانے کی شرط لگانا

ہم والی بال اس طرح کھیلتے ہیں کہ ہارنے والی ٹیم آخر میں دونوں ٹیموں کے لیے کولڈرنک منگوائے گی، جب میچ ختم ہوتا ہے تو ہارنے والی ٹیم پیسے دیتی ہے، جس میں جیتنے والی ٹیم بھی اپنی طرف سے کچھ پیسے دیتی ہے تاکہ جوئے کی شکل نہ ہو جائے، کیا یہ بات پھر بھی جوئے کے زمرے میں آئےگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ صورت بھی جوئے اور قمار کی ہے جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (إن شرط المال) في المسابقة (من جانب واحد وحرم لو شرط) فيها (من الجانبين) لأنه يصير قمارا اھ(6/ 403)
وفی تکملۃ فتح الملھم: تحت مسئلۃ سباق الخیل والمراھنۃ علی ذلک والصورۃ الثالثۃ: أن یکون المال من الجانبین بأن یقول ان سبقتنی فلک علی کذا، وإن سبقتك فلی علیك کذا فہذا حرام بالإجماع الخ (۳/۳۹۰)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28312کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میڈیسن کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹرزکے لئے کمیشن مقررکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رشوت 0
  • استاد کا شاگرد کو امتحان میں کامیاب کرانے پر تحفہ لینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کمپنی کا وینڈر بننے کیلئے کمیشن دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • میڈیکل کی سیٹ حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • نوکری کے حصول کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے جائز کام کے لئے آفیسرکو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اضافی رقم دیکر گیس وبجلی کے کنکشن جلد لگوانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت اور کمیشن میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • گورمنٹ کی ملازمت کے حصول کے لئے رشوت دینے اور لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • بل پاس کرانے کیلئے مجبوراً رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کرکٹ میچ جیتنے والی ٹیم کا ڈبل پیسے لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے حق کی وصولی کیلئے کیا رشوت دی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کسی دوسری کمپنی میں اپنا مال بیچنے کے لئے وہاں کے بندوں کو کمیشن دینے کاحکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • پیسے دے کر ملازمت حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • جن سے رشوت لی ہے اگر ان کا انتقال ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   رشوت 0
  • ملازمت حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اچھی ملازمت کے حصول کے لیے افسران بالا کو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت دے کر سرکاری نوکری حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات