یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے ؟ جبکہ اولیائے کرام اس کے قائل تھے ، نیز " الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ " پڑھنا ٹھیک ہے ؟
مو ہم شرک ہونے اور آجکل فرقہ مبتدعہ کا شعار ہونے کی وجہ سے ایک عام آدمی کواس قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے احتراز لازم ہے۔ اور اگر حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالی کی کتاب " اختلاف امت اور صراط مستقیم" کا مطالعہ کر لیا جائے تو امیدہے کہ اس کا مطالعہ مفید ثابت ہوگا۔