غسل

ہشتی زیور میں غیر مختون شخص کے غسل کا طریقہ

فتوی نمبر :
25253
| تاریخ :
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

ہشتی زیور میں غیر مختون شخص کے غسل کا طریقہ

میں پانچ وقت نماز پڑھتا تھا اور جب مجھے احتلام ہوجاتا تھا تو غسل کرلیا کرتا تھا ایک مرتبہ میں نے بہشتی زیور کتاب میں پڑھا کہ غسل کے دوران پانی کے کچھ قطرے عضوِ تناسل کے اندر ڈالنے ضروری ہیں جو میں نہیں کیا کرتا۔ کیا میں ان تمام نمازوں کی قضا کروں گا جو میں اس سے پہلے اس طرح غسل کرتے ہوئے ادا کیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غسل کے دوران عضو تناسل کے اندر پانی پہنچانا ضروری نہیں، بہشتی زیور میں جو مسئلہ لکھا ہے وہ غیر مختون شخص سے متعلق ہے، اس لیے سائل کو پریشان ہونے اور گزشتہ نمازوں کی قضا کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر: (ویجب) ای یفرض (غسل) کل ما یمکن من البدن بلا حرج مرة کأدن و (سرة وشارب وحاجب و) اثناء (لحیة) وشعر رأس.... (خرج خارج) لانه کالضم لا داخل لانه باطن ولا تدخل اصبعها فی قبلها. الخ (۱/ ۱۵۲) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25253کی تصدیق کریں
0     51
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات