نکاح

بیوی کے ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
24771
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

بیوی کے ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے ؟

کیا سالی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے ؟ میری بیوی میری زوجیت میں ہے اور وہ اس لڑکی سے نکاح کے لیے رضا مند ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب تک سائل کی بیوی اسکی زوجیت یا عدت میں ہو ، اس وقت تک سائل کےلیے اپنی سالی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهداية: ولا يجمع بين المرأة وعمتها أو خالتها أو ابنة أخيها ولا على ابنة أختها " لقوله عليه الصلاة والسلام " لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا على ابنة أخيها أو ابنة أختها " وهذا مشهور تجوز الزيادة على الكتاب بمثله. " ولا يجمع بين امرأتين لو كانت إحداهما رجلا لم يجز له أن يتزوج بالأخرى۔اھ (1/ 187)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24771کی تصدیق کریں
0     1055
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات