غسل

غسل جنابت کرنے کے بعد ، نماز پڑھتے ہوۓ قطرہ نکلے تو نماز ، وضو اور غسل کا حکم

فتوی نمبر :
24561
| تاریخ :
2015-02-17
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

غسل جنابت کرنے کے بعد ، نماز پڑھتے ہوۓ قطرہ نکلے تو نماز ، وضو اور غسل کا حکم

اگر آدمی غسل کرکے نماز پڑھ لے اور پھر خود کو دیکھ لے تو قطرہ نکلا ہوا ہو ، لیکن دورانِ نماز آدمی کو قطرہ نکلنے کا احساس تک نہیں ہو جاتا جب تک دیکھ نہیں لیتا ، پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں غسل اور نماز دونوں کا اعادہ لازم ہے یا صرف نماز کا؟ اور صرف وضو کر کے نماز پڑھے ، پھر خود کو چیک کرے اور قطرہ ہو تو پھر کیا کرےگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور غسل اگر غسلِ واجب تھا اور اس سے قبل شخصِ مذکور چلا پھرا ہو ، یا غسل سے قبل پیشاب کیا ہو اور اس کے بعد غسل کیا ہو تو اس صورت میں دورانِ نماز جو قطرے نکل گئے ہیں، اس کی وجہ سے وضو اور نماز کا اعادہ لازم ہے ،غسل کا اعادہ لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتاوى الهندية : لو اغتسل من الجنابة قبل أن يبول أو ينام و صلى ثم خرج بقية المني فعليه أن يغتسل عندهما خلافا لأبي يوسف - رحمه الله تعالى - و لكن لا يعيد تلك الصلاة في قولهم جميعا . كذا في الذخيرة و لو خرج بعد ما بال أو نام أو مشى لا يجب عليه الغسل اتفاقا . كذا في التبيين اھ (1/ 14)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم بدل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24561کی تصدیق کریں
0     1521
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات