خلع

شوہر سے خلع لینے کی صورت میں حرام میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو عورت کیا کرے ؟

فتوی نمبر :
23728
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / خلع

شوہر سے خلع لینے کی صورت میں حرام میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو عورت کیا کرے ؟

شوہر کے خاندان والے اور شوہر بات بات پر جھوٹ بولتے، گالیاں دیتے، مارتے ہیں، ماں باپ کو بری طرح بے عزت کرتے ہیں، اب شوہر نے مجھ سے میری آبائی جائیداد ان کے نام کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، والدین کہتے ہیں کہ لوگ لالچی ہیں ، خلع کیلئے کورٹ میں کیس کیا ہے ، شوہر اللہ اور قرآن کی قسمیں کھا رہے ہیں کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا، کیا مجھے ایسے قسموں کا لحاظ کرنا چاہیئے والدین کی مرضی کے خلاف ؟ مجھے شادی سے پہلے حرام تعلقات کی عادت تھی ، خلع کے بعد پھر حرام کا خدشہ ہے،کیا خلع سے دستبردار ہو جاؤں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب شوہر نے اپنے غلط مطالبے پر معافی مانگ لی ہے اور سائلہ کو بھی نکاح ختم ہونے کی صورت میں حرام میں مبتلاء ہونے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں بہتر یہ ہے کہ شوہر کاگھر بسانے اور نباہ کی ہرممکن کوشش کی جائے اور خلع سے دستبرداری اختیار کی جائے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحيح البخاري: عن علقمة، قال: بينا أنا أمشي، مع عبد الله رضي الله عنه، فقال: كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: «من استطاع الباءة فليتزوج، فإنه أغض للبصر، وأحصن للفرج، ومن لم يستطع فعليه بالصوم، فإنه له وجاء»۔الحدیث (3/ 26)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 23728کی تصدیق کریں
0     445
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات