السلام علیکم! حضرت پوچھنا یہ ہے حجامت کروانا کیسا ہے؟ ہمارے ایک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ مفتی زرولی خان صاحب نے اس سے منع فرمایا ہے ۔ اور کہا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ، حجامہ تقریباً تمام ہی دیندار حلقوں میں عام ہوتا جا رہا ہے ۔ مگر اپنے دوست کی اس بات نے شش و پنج میں مبتلاء کر دیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
حجامہ ایک مسنون علاج ہے، جس کے لیے کسی ماہر شخص اور مفید ایّام کی رعایت ضروری ہے، حضرت مفتی زر ولی خان صاحب کا اس کو متروک سنت کہنا اس کی مخالفت نہیں، بلکہ عمل کی ترغیب ہے۔
في مشكاة المصابيح: وعن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن أمثل ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري» (متفق عليه) (2/ 1279)
عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0