علاج و دواء

کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا

فتوی نمبر :
29204
| تاریخ :
معاشرت زندگی / علاج و معالجہ / علاج و دواء

کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا

السلام علیکم
جناب محترم صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ہماری کمپنی نے تمام ملازمین کا Medical Insurance Card بنوایا ہے، Jubilee General Insurance کمپنی سے، اور یہ اس لئے بنوایا ہے کہ Labour Law میں یہ ہے کہ کام کے دوران اگر کوئی ملازم زخمی ہو جائے، تو کمپنی اس کا علاج کروائیگی ؟ تو جب بھی کسی ملازم کی طبیعت خراب ہو تو اس کارڈ کے ذریعہ اپنا علاج کر والے ،تو کیا یہ کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ براہِ کرم اس مسئلہ کا حل بتایا جائے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کمپنی کے ملازمین کے علاج معالجہ کے لئے میڈیکل انشورنس کارڈ کی جو سہولیت کمپنی کی طرف سے فراہم کی جا رہی ہے ، اگر اس میں ملازمین کی تنخواہ سے بھی کٹوتی کی جاتی ، تب ملازمین کے لئے اس سہولت سے فائدہ اٹھانا جائز اور درست ہے ۔ والله اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاراحمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29204کی تصدیق کریں
0     859
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 6
  • عورت کا نوکری کرنا کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 1
  • بطورعلاج شراب کا استعمال جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • 19 ہفتے کی حمل کو طبی وجوہات کی بناء پر ضائع کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • عرق النساء کا علاج ، طبِ نبوی سے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • چار ماہ سے قبل حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • پچھنے(حجامہ)لگوانے کیلۓ مستحب ایام

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • مرد و خواتین کے مخلوط علاج والے ہسپتال میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • گھریلو ناراضگیاں دور کرنے کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اسکن فلر ، بوٹوکس اور اسٹیم سیل لگانےکا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • حمل کے متعلق بیماری کامعلوم ہونے پر حمل ساقط کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • نفسیاتی مریض کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • شوہر کو نشہ سے روکنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
  • کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو سیاہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈاکٹرز کا کمیشن کی خاطر غیر ضروری ٹیسٹ لکھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • وہم کا علاج

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیمار آدمی کے کاٹے ہوئے عضو کا کیا کیاجائے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اولاد نہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیٹے کے حصول کیلئےIVF کے ذریعہ علاج کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈراؤنے خواب دیکھنے سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
Related Topics متعلقه موضوعات