کیا چار ماہ سے قبل حمل گرانا جائز ہے ؟
اگر حمل کی وجہ سے عورت یا پہلے سے موجود بچے کی صحت خراب ہونے کا اندیشہ ہو یا کوئی اور شرعی عذر ہو تو حمل پر چار ماہ کا عرصہ گزرنے سے قبل اسقاط حمل کی گنجائش ہے۔
عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0