کیا عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دوائی یا کریم کا استعمال جائز ہے ؟
مذکورہ اعضاء کو بڑھانے کےلیے دواؤں کا استعمال کرنا شرعاً نا جائز اور ممنوع نہیں اور اس سلسلہ میں اگر ماہر تجربہ کار اور دیندار حکیم و معالج کسی کریم وغیرہ کا استعمال مفید بتائے تو اس کے مشورہ پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔
ففي الفتاوى الهندية: وسئل أبو مطيع عن امرأة تأكل القبقبة وأشباه ذلك تلتمس السمن قال لا بأس به (إلی قوله) والمرأة إذا كانت تسمن نفسها لزوجها لا بأس به اھ (5/ 355)
عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0