علاج و دواء

جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو سیاہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
33011
| تاریخ :
معاشرت زندگی / علاج و معالجہ / علاج و دواء

جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو سیاہ کرنے کا حکم

السلام علیکم!
سوال یہ ہے کہ اگر جوانی میں بال سفید ہوجائیں،جیسا کہ آج کل عام ہے،ایسی صورت میں بالوں کے ہم رنگ ہیئر کلر استعمال کرسکتے ہیں؟ اور کیا آج کل جو ہیئر کلر بازار میں ملتے ہیں،ان کا استعمال جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جوانی میں بالوں کا سفید ہونا عیب ہے اور سترِ عیب کے لئے بال سیاہ کرنے میں حرج نہیں،البتہ ایسی عمر جس میں عموماً فطری طور پر بال سفید ہونے لگتے ہیں،اس زمانہ کے اندر عام حالات میں سر یا داڑھی کے بالوں کے لئے خالص سیاہ رنگ کا استعمال شرعاً مکروہِ تحریمی ہے،جبکہ خالص سیاہ کے علاوہ ڈارک براؤن وغیرہ دیگر رنگوں کا استعمال جائز،بلکہ مستحسن ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تکملة فتح الملھم:وتفصیل الکلام فی ذلك أن الخضاب بالسواد یختلف حکمه باختلاف الأغراض علیٰ الشکل التالی:
الاول:ان یکون الخضاب بالسواد من الغزاة(الیٰ قوله) والثانی:ان یفعله الرجل للغش والخداع،ولیری نفسه شاباً ولیس بشاب،فھذا ممنوع بالاتفاق لإتفاق العلماء علیٰ تحریم الغش والخداع اھ(4/149)۔
وفی الدر المختار: يستحب للرجل خضاب شعره ولحيته ولو في غير حرب في الأصح، والأصح أنه - عليه الصلاة والسلام - لم يفعله، ويكره بالسواد، وقيل لا مجمع الفتاوى والكل من منح المصنف اھ(6/422)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33011کی تصدیق کریں
0     922
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 6
  • عورت کا نوکری کرنا کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 1
  • بطورعلاج شراب کا استعمال جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • 19 ہفتے کی حمل کو طبی وجوہات کی بناء پر ضائع کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • عرق النساء کا علاج ، طبِ نبوی سے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • چار ماہ سے قبل حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • پچھنے(حجامہ)لگوانے کیلۓ مستحب ایام

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • مرد و خواتین کے مخلوط علاج والے ہسپتال میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • گھریلو ناراضگیاں دور کرنے کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اسکن فلر ، بوٹوکس اور اسٹیم سیل لگانےکا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • حمل کے متعلق بیماری کامعلوم ہونے پر حمل ساقط کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • نفسیاتی مریض کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • شوہر کو نشہ سے روکنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
  • کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو سیاہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈاکٹرز کا کمیشن کی خاطر غیر ضروری ٹیسٹ لکھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • وہم کا علاج

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیمار آدمی کے کاٹے ہوئے عضو کا کیا کیاجائے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اولاد نہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیٹے کے حصول کیلئےIVF کے ذریعہ علاج کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈراؤنے خواب دیکھنے سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
Related Topics متعلقه موضوعات