نکاح

اسٹیٹ لائف کے ملازم کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
19657
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / نکاح

اسٹیٹ لائف کے ملازم کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

کیا اسٹیٹ لائف میں کام کرنے والے شخص کی بیٹی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے شخص کی بیٹی سے بھی شادی و نکاح کرنا جائز اور درست ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، البتہ حرام سے بچنے اور بچانے کا اہتمام لازم ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19657کی تصدیق کریں
0     339
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات