السلام علیکم ! جناب مفتی صاحب ! اگر کوئی شخص کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر برہنہ تصویر یا ویڈیوز دیکھے ،پھر توبہ کر کے اپنے گناہ پر بھی نادم ہوا ،تو کیا اب وہ اس لیپ ٹاپ میں قرآن شریف یا احادیث مبارکہ دیکھ کر پڑھ یا سن سکتا ہے ؟
جس لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر برہنہ تصاویر دیکھی گئی ہوں ،اس پر قرآن پاک اور احادیث مبارکہ دیکھنا اگرچہ جائز اور درست ہے ۔ تاہم اپنے اس گناہ پر توبہ و استغفار لازم ہے۔
موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟
یونیکوڈ قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0