احکام حج

دارانِ حج بیوی سے جنسی باتوں کے وساوس آنا

فتوی نمبر :
17106
| تاریخ :
2012-09-19
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

دارانِ حج بیوی سے جنسی باتوں کے وساوس آنا

میں اپنی بیوی کے بغیر حج کے لیے جا رہا ہوں ،مجھے معلوم ہے کہ بیوی سے جنسی باتیں کرنا منع اور حرام ہے ، کیا ذہن میں اس قسم کا کوئی وسوسہ وغیرہ آئے تو اسمیں بھی گناہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دورانِ حج بیوی کا خیال آنا کوئی گناہ کی بات نہیں ،البتہ دانستہ طور پر اس دوران فون پر اُس کے ساتھ ایسی باتیں کرنا بُری بات ہے،جس سے احتراز چاہیے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشکوٰۃ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا وَسْوَسَتْ بِهِ صُدُورُهَا مَا لم تعْمل بِهِ أَو تَتَكَلَّم» اھ (1/26)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17106کی تصدیق کریں
0     441
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات