غسل

بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سےغسل کا حکم

فتوی نمبر :
15697
| تاریخ :
2012-06-14
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سےغسل کا حکم

اگر خاوند لذت کیلئے اپنی بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرے، تو کیا غسل لازم ہوگا ؟ اگر ہوگا تو کیا دونوں پر لازم ہوگا یا صرف بیوی پر؟ کیا شوہر اپنی بیوی کی شرمگاہ کو چھو سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میاں کا اپنی بیوی کی شرمگاہ کو چھونا اگرچہ جائز ہے ، مگر محض چھونے کی وجہ سے غسل لازم نہیں ہوتا الا یہ کہ انگلی داخل کرنے اور چھونے سے بیوی کو انزال (شہوت کے ساتھ منی خارج ) ہوجائے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو و إلا فلا يفرض اتفاقا ؛ لأنه في حكم الباطن اھ (1/ 159)۔
و فی رد المحتار : و عن أبي يوسف سألت أبا حنيفة عن الرجل يمس فرج امرأته ، و هي تمس فرجه ليتحرك عليها هل ترى بذلك بأسا قال : لا و أرجو أن يعظم الأجر ذخيرة اھ (6/ 367)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہد گل رحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15697کی تصدیق کریں
0     1105
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات