میرے شوہر کا انتقال ریاض میں ہوا، میں ان کے ساتھ تھی انتقال کے بعد بھائی کے گھر ریاض میں ہی تھی، پھر سسرال انڈیا آگئی،توکیا میں اپنی امی کے پاس جا کر رہ سکتی ہوں ؟
سائلہ پر عدت اسی مکان میں گزارنا لازم تھا جس میں وہ شوہر کے ساتھ انتقال کے وقت رہتی تھی، تاہم جب وہ منتقل ہوکر ہندوستان آگئی ہے، تو اب والدہ کے پاس رہنے کی بھی گنجائش ہے اور اسی ایک جگہ اپنے بقیہ ایام عدت پورے کرے ۔
كما في الهندية: على المعتدة أن تعتد في المنزل الذي يضاف إليها بالسكنى حال وقوع الفرقة والموت كذا في الكافي.(1/ 535)
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0