(+92) 0317 1118263

نکاح

وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا

وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا فتوی نمبر: 13540

الاستفتاء

ek larki ka nikah 8 saal ki umar me us waldain ne kar dea tha .jo sharai . tehriri nahi tha .aur nikah ke waqt larki soi hoi thi aur use nikah ka patta nahi tha .ab woh 19 saal ki ho gai hai .aur woh is sharai nikah se inkari hai .woh wahan shadi nahi karna chahti .aur khud kushi ki dhamki di hai.kia woh nikah wake ho gea ya nahi ? khula lain ya us ki marzi wali jagah nikah ,shadi kar dain?

الجواب حامدا و مصلیا

جب يہ نكاح اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كراياہے تويہ بلاشبہ شرعابهى منعقد ہوچكاہے اب اسے اپنى مرضى اورخواہش كے مقابلے ميں والدين كى اطاعت اورمرضى ٍكوہى ترجيح دينا لازم ہے كيونكہ والدين كى رضامندى كے بغير اپنى پسند كے رشتے عموماناپائيدارہوتے ہيں جوجلد ہى عليحدگى اورمعاشرہ ميں رسوائى كا ذريعہ اورسبب بهى بنتے ہيں ، جبكہ كسى شريف النسل خاتون كيلئے والدين كى چاہت كے خلاف قدم اٹهانا قطعازيب نہيں ديتااس لئے اسے اپنے خواہشات پر مبنى اوردهمكى آميز رويہ سے اجتناب چاہئے

متعلقه فتاوی

( view all ) آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 43 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 68 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 118 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 25 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 27 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 38 اہل سنت لڑکی کا اہل حدیث لڑکے سے نکاح کرنا 25910 33 قبول اسلام کے بعد غیرمسلم شوہر سے نکاح باقی رہتاہے؟ 32989 53 بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا 40617 18 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 20 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 18 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 13 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 97 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 18 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 18 شوہرکا بیوی کے ساتھ تجدیدنکاح کرنا 42668 25 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 18 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 14 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 18 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 16 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 13 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 23 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 16