احکام حج

حج سے واپسی پر خاندان والوں کی دعوت کرنا ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
13432
| تاریخ :
2011-09-14
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حج سے واپسی پر خاندان والوں کی دعوت کرنا ضروری ہے؟

مجھے یہ پوچھنا ہے کہ حج کرنے کے بعد واپس آکر اپنے ایریا کے لوگوں کی اور سب خاندان والوں کی دعوت کرنا ضروری ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حج سے واپسی پر ایسی دعوت کرنا ضروری نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13432کی تصدیق کریں
0     507
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات