احکام حج

عمرے کے بعداور حج کا احرام باندھنے سے پہلے بیوی سے ہمبستری کرنا

فتوی نمبر :
13348
| تاریخ :
2011-09-11
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

عمرے کے بعداور حج کا احرام باندھنے سے پہلے بیوی سے ہمبستری کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے احرام کھولنے کے بعد "حج" کا احرام باندھنے سے پہلے اگر وقت ہو تو کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ جماع کر سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (ويطوف ويسعى) كما مر (ويحلق أو يقصر) إن شاء (ويقطع التلبية فی أول طوافه) للعمرة وأقام بمكة حلالا (ثم يحرم للحج) اھ (2/537)۔
و فی غنیة الناسک : فاذا دخل مکہ طاف لعمرتہ فی اشہر الحج و یقطع التلبہ اذا ابتدأ بالطواف سعی بین الصفا و المروۃ ثم حلق او قصر و اقام بمکۃ حلالاً یطوف بالبیت اھ (115)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13348کی تصدیق کریں
0     1141
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات