غسل

عورت کا شرمگاہ میں انگلی ڈالنے سے غسل کا حکم

فتوی نمبر :
12430
| تاریخ :
2011-07-02
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

عورت کا شرمگاہ میں انگلی ڈالنے سے غسل کا حکم

کیا مشت زنی اور فرج میں انگلی ڈال کے تسکین حاصل کرنا جیسے بُرے اعمال کا حکم ایک ہی ہے؟ ایسا کرنے کی صورت میں غسل کب فرض ہوتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور دونوں ہی اُمور بہت سخت اور یکساں گناہ پر مبنی ہیں جن پر احادیثَِ مبارکہ میں وعیدیں وارد ہوئی ہیں تاہم ان اعمال سے غسل اس وقت لازم ہوتا ہے جب انزال ہوجائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسیر ابن کثیر: عن انس بن مالک عن النبی ﷺ قال سبعة لا ینظر اللہ الیھم یوم القیامة ولا یزکیھم ولا یجمھم مع العاملین ویدخلھم النار اوّل الداخلین الا ان یتوبوا ومن تاب تاب اللہ علیہ ,النکاح بیدہ، والفاعل والمفعول بہ. الخ (ج۳، ص۳۱۸)
وفی اعلاء السنن: عن بشر بن عطیة مرفوعًا الا لعنة اللہ والملائکة والناس اجمعین علی من انتقص شیئًا من حقی (الی قولہ) وعلی ناکح یدہ وعلی من اتی الذکران من العالمین. (ج۱۱، ص۲۷۸)
وفی الھدایة: والمعانی الموجبة للغسل انزال المنی علی وجہ الدفق. الخ (ج۱، ص۳۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
افتخار احمد گل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12430کی تصدیق کریں
0     1333
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات