احکام حج

اجتماعی فنڈ سے قرعہ اندازی کے ذریعہ ملازمین کو حج کروانا

فتوی نمبر :
11707
| تاریخ :
2011-04-27
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

اجتماعی فنڈ سے قرعہ اندازی کے ذریعہ ملازمین کو حج کروانا

ہمارے تعلیمی ادارے میں ماہانہ 50 روپے جمع کرتے ہیں پھر قرعہ اندازی کے ذریعہ چند ملازمین کو حج پربھیجتے ہیں، کیایہ درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر ترتیب وار سب کو بھیجنا مقصود ہو اور قرعہ اندازی محض رفعِ نزاع کے لیے ہو تو یہ امدادِباہمی کی ایک صورت ہے جو شرعاً جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر : (فإن استووا يقرع) بين المستويين (أو الخيار إلى القوم) فإن اختلفوا اھ۔
و فی حاشیته : (قوله أقرع بينهم) أي إذا تنازعوا. والظاهر أن هذا على سبيل الأولوية اھ (1/558)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11707کی تصدیق کریں
0     557
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات