سود

اسٹیٹ بینک سے لائف انشورنس کروانے کا حکم

فتوی نمبر :
11015
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

اسٹیٹ بینک سے لائف انشورنس کروانے کا حکم

میرا سوال یہ ہے کہ" اسٹیٹ لائف انشورنس آف پاکستان" سے لائف انشورنس (زندگی کا بیمہ) کروانا جائز ہے کہ نہیں؟ جب کہ اسٹیٹ لائف کے اہلکار کا کہنا ہے ہم قسطوں پر لیتے ہیں اور حاصل شدہ رقم سے فالتو ادا کرتے ہیں، اسٹیٹ لائف بلڈنگز بناتی و خریدتی ہے اور رینٹ پر دیتی ہے اور اس سے جو انکم حاصل ہوتا ہے اسے پالیسی ہولڈرز میں پالیسی ہولڈرز کی قسط وار بیس پے ڈسٹریبیوٹ کرتی ہے مگر یہ منافع فیصد میں مقرر و طے شدہ نہیں، ہر سال کم یا زیادہ ہوتا رہتا ہے۔
برائے کرم قرآن و حدیث و فقہ کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
مہربانی فرماکر فتویٰ میرے ای میل ایڈریس پر ارسال فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

لازمی نہیں کہ ناجائز امور پر مشتمل کمپنیوں کے تمام کاروبار ہی ناجائز ہوں اس لئے مذکور معاملہ کی اگر مکمل تفصیل لکھ دی جائے یا اس کے بروشر و دیگر معاہدوں پر مشتمل کاغذات کی کاپیاں ای میل کردی جائیں تو اس کے بعد مزید حکمِ شرعی پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11015کی تصدیق کریں
0     620
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات