kia hum apnay pasay national saving center may juma kerwah sektay hain or us per munafah laysuktay hain. jub kay amidni ka koi or dosra rasta na ho.
مذكور ادارے كے معاملات ميں چونكہ سود اورديگر شرائط فاسدہ وباطلہ كى تميز اوران سے بچنے كا اہتمام نہيں كياجاتا،اس لئے اس ميں ذيپازٹ كى گئى رقم پر منافع ناجائز اورسودے كے حكم ميں ہے جسے وصول كرنے اورپنے استعمال ميں لانے سے احترزاوراس كى بجائے اپنى رقم خود يا كسى معمتد كے ذريعے جائز كاوربارميں لگانا لازم ہے
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1