والدین کے حقوق

بیوی کے والدین اگر خدمت کے محتاج ہو تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟

فتوی نمبر :
10497
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

بیوی کے والدین اگر خدمت کے محتاج ہو تو شوہر کے لئے کیا حکم ہے؟

محترم مفتی صاحب اگر عورت کو والدین شوہر کے ساتھ رہنے سے منع کردیں، تو اس عورت کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ والدین کے ساتھ ہی رہے ، یا اس کو شوہر کے گھر جیسے جانا چاہیے، اور ان والدین کے لیے اوراس عورت کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی کے والدین اگر اس قدر ضعیف ومعذور ہوں کہ اپنے کام کاج اور ضروریات خود پوری نہ کرسکتے ہوں، اور وہ خدمت کے محتاج ہوں ،اوراس بیٹی کے علاوہ کوئی دوسرا بیٹا یا بیٹی بھی نہ ہوجو ان کی خدمت کرے، تو ایسی صورت میں شوہر کو چاہیے کہ بیوی کو اپنے والدین کی خدمت کا موقع دیا کرے اس پر اسے اجر وثواب بھی ہوگا، تاہم بیوی کو بھی چاہیے کہ ان کی خدمت کے ساتھ ساتھ شوہر کے حقوق کا بھی خیال رکھے اوراس کا گھر بھی آباد رکھنے کی فکر کرے، اور اگر اس منع کرنے سے مراد کچھ اور ہو تو اس کی مکمل وضاحت کرکے دوبارہ حکم شرعی معلوم کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی قولہ تعالی: وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا وَإِنْ جَاهَدَاكَ لِتُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ الخ (سورۃ العنکبوت ایة8)۔
وفی الدرالمختار: وكذا فيما لو أرادت حج الفرض بمحرم أو كان أبوها زمنا مثلا يحتاج إلى خدمتها ولو كان كافرا أو كانت لها نازلة ولم يسأل لها الزوج عنها من عالم فتخرج بلا إذنه كله الخ (3/146)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد منور صفدر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10497کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کو چھوڑ کر کسی اور شہر میں مقیم ہوکر شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیمار والدہ پر دوائی کھلانے کیلئے سختی کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات